Analyse @meherbokhari's tweets
@meherbokhari
| 1,850,325 followers
پاکستان کا ارب پتی دھوبی! دھوبی کے اکاؤنٹ سے 12 ارب 78 کروڑ روپے کی ٹرانزیکشنز ہوئی۔ غلام محمد شوگر مل کے مالک چوہدری منیر ہیں. یہ ٹرانزیکشن چینی کی خریداری کی مد میں کی گئی ہے۔ کل تک غریب کا ووٹ استعمال ہوا کرتا تھا اب اسکا نام اسکی شناخت بھی سستے داموں بکتی ہے https://t.co/wR9tbbm7uN