Analyse @asmashirazi's tweets
@asmashirazi
| 3,871,235 followers
آج وزیراعظم کو چاہئے تھا کہ وہ وزیراعلی سے بات کر کے معاملات کو طے کرتا، آرمی چیف کا بلاول کو فون کر کے معاملات طے کرنا عجیب بات ہے، یہ وزیراعظم کی ذمہ داری تھی۔ اسٹبلشمنٹ سے پہلے بات چیت خفیہ نہیں بلکہ اعتماد کی بنیاد پر ہوتی تھی، اب ایسا نہیں رہا۔ شاہد خاقان عباسی
#FaislaAapKa https://t.co/nq2GCtyfZq
#FaislaAapKa https://t.co/nq2GCtyfZq