Analyse @HamidMirPAK's tweets
@HamidMirPAK
| 8,251,229 followers
سندھ پولیس کے بڑے بڑے افسران نے اپنی بے عزتی کے خلاف چھٹی کی درخواست دیدی تو ایس ایچ او تھانہ شاہراہ نور جہاں نے سوچا کہ وہ پیچھے کیوں رہے اس نے بھی دو ماہ کی چھٹی مانگ لی ہے تا کہ وہ اس صدمے سے باہر آ سکے جو اسکے سینئر افسران کی بے عزتی سے پیدا ہوا درخواست کی آخری سطور پڑھئے https://t.co/AYrS7lABz8