Analyse @Rozikhan_kakar1's tweets
@Rozikhan_kakar1
| 4,059 followers
کوئٹہ : پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے کارکنان و عہدیداران مختلف شاہراہوں پر 25 اکتوبر پی ڈی ایم کوئٹہ جلسے کے لئے جھنڈے اور پینا فلیکس لگا رہے ہیں۔
سردار سربلند خان جوگیزئی,شریف خان خلجی ودیگر نے رات گئے انتظامات کا معائنہ کیا اور کارکنان کی حوصلہ افزائی کی
@BBhuttoZardari https://t.co/JXvNJpdKnR
سردار سربلند خان جوگیزئی,شریف خان خلجی ودیگر نے رات گئے انتظامات کا معائنہ کیا اور کارکنان کی حوصلہ افزائی کی
@BBhuttoZardari https://t.co/JXvNJpdKnR