Analyse @iDrMaryam's tweets
@iDrMaryam
| 53,548 followers
-بس مذمت کرو !!
حادثہ ہو گیا ہے، کوئی پھول توڑا گیا ہے!
مذمت کرو اورسمجھو مذمت کے لفظوں سے نقصان کا جو ازالہ تھا وہ ہو چکا ہے، سبھی اپنے کاموں میں مشغول ہیں جس کا جو کام ہے وہ کرے!
تم ترانے کہو
بس مذمت کرو
یہ ہی کر سکتے ہو !!
~افکار علوی
#Peshawar #Peshawarblast #PeshawarAttack https://t.co/0Q1jpncsqq