Analyse @ejaz__rahi's tweets
@ejaz__rahi
| 2,702 followers
ارضِ وطن پہ خُوں کے، دریا بہا رہے ہیں
یہ کون ہیں درندےاور کیوں ستا رہے ہیں
آئے کوئی مسیحا ،لاٹھی خدا کی بن کر
کوئی تو ان کو روکے ،کیا ظلم ڈھا رہے ہیں
مستی میں ڈوبے لوگو ،اُجڑے گھروں میں جاکر
دیکھوکہ لوگ کیسے ،ماتم منا رہے ہیں
?
#Peshawarblast https://t.co/4yK5AYqprn
یہ کون ہیں درندےاور کیوں ستا رہے ہیں
آئے کوئی مسیحا ،لاٹھی خدا کی بن کر
کوئی تو ان کو روکے ،کیا ظلم ڈھا رہے ہیں
مستی میں ڈوبے لوگو ،اُجڑے گھروں میں جاکر
دیکھوکہ لوگ کیسے ،ماتم منا رہے ہیں
?
#Peshawarblast https://t.co/4yK5AYqprn