Analyse @AnasDhillon's tweets
@AnasDhillon
| 44,734 followers
یہ ہے ایک عام کشمیری کی زندگی کہ راہ جاتے
ماں بہن کی گالیاں، ڈنڈے سوٹے کھائے
جان بچانے کے لئیے جے ہند
پاکستان مُردہ باد کے نعرے لگائے
زخمی روح، تار تار عزتِ نفس، بے بسی کی تصویر ان کشمیریوں کے لئیے ہمیں #ہم_آواز ہو کر لڑتے رہنا ہے کشمیر کی آزادی تک ان شاءاللہ
#KashmirBlackDay https://t.co/Jp6s1QfkQj