Analyse @HamidMirPAK's tweets
@HamidMirPAK
| 8,251,229 followers
خواجہ آصف اور انکے ساتھیوں کی شہباز شریف سے ملاقات کی اصل حقیقت؟ ملاقات کے لئے شہباز شریف کے سٹاف افسر نے فون کیا ملاقات کے دوران ڈی جی نیب تمام وقت موجود رہے شہباز شریف نے ملاقاتیوں سے فون لیکر اپنے اہل خانہ سے بات کی کسی اور سے بات نہیں ہوئی لیکن اس ملاقات کے کئی افسانے بن گئے https://t.co/zuztu4UXC2