Analyse @UdarOfficial's tweets
@UdarOfficial
| 2,730,867 followers
ویلڈن ٹائیگرز!!!
پنجاب اور خیبرپختون خواہ میں ٹائیگر فورس کی نشاندہی کے نتیجے میں انتظامیہ کا بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری۔ مصنوعی مہنگائی اور آٹا چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث مافیا پر ہاتھ ڈالا جا چکا ہے! ناجائز منافع خوروں کے گودام سیل، بھاری جرمانے، ایف آئی آر درج کر لی گئیں https://t.co/dUcn7hwKJ6