Analyse @TurkeyUrdu's tweets
@TurkeyUrdu
| 640,670 followers
سوڈان کے سابق وزیراعظم صادق المہدی کورونا سے انتقال کرگئے
صاد المہدی سوڈان کے آخری منتخب وزیراعظم تھے۔ 1966 سے 1967 اور 1986 سے 1989 تک وہ دو مرتبہ وزیراعظم کے عہدے پر فائز ہوئے۔ ان کی عمر 84 سال تھی۔ https://t.co/SYbTdQMJit