Analyse @ameerabbas84's tweets
@ameerabbas84
| 234,604 followers
یہ ہیں آفتاب شیرپاؤ اور یہ بھی ملک اور جمہوریت بچانے کیلئے PDM کا حصہ ہیں لیکن براڈشیٹ کمپنی کے مالک کیوے موساوی نے ان کے بارے میں انکشاف کیا ہے کہ براڈشیٹ نے چینل آئی لینڈ جرزی میں انکے خفیہ اثاثے تلاش کئے لیکن پرویز مشرف نے انہیں وزیرِداخلہ بنا دیا اور انکے کیسز ختم کر دئیے گئے https://t.co/dnoHzqH3U1