Analyse @AbsarAlamHaider's tweets
@AbsarAlamHaider
| 275,470 followers
میرے گھر کے سامنے صبح 8بجے سے اس ٹھنڈ میں یہ بندہ اپنی موٹر سائیکل ٹھیک کر رہا ہے کاش ایسی کاروائیاں ڈالنے کی بجائے یہ جاسوس نظر رکھتے کہ براڈ شیٹ کو اربوں روپیہ پہنچانے کے لیے کابینہ،گورنر اتنی پھرتیاں کیوں دکھا رہے ہیں، جہاز کی قسط ادا کیوں نہیں ہوئی، دہشت گرد کیا کر رہے ہیں ??♂️ https://t.co/7IhIuYyXIV https://t.co/gLuhFcnWAg