Analyse @IshqERizvi92's tweets
@IshqERizvi92
| 4,523 followers
ایک دفعہ خلیفہ ہارون الرشید نے امام مالکؒ کو ملاقات کا پیغام بھیجاکہ آپ کی لکھی کتاب آپ سے سننا چاہتا ہوں۔ امام مالکؒ نے جواب بھجوایا ’’علم کی زیارت خود کی جاتی ہے وہ کسی کی زیارت نہیں کرتا‘‘
#علماءحق_کےجانشین_امیرالمجاھدین https://t.co/NDaA52sVQz
#علماءحق_کےجانشین_امیرالمجاھدین https://t.co/NDaA52sVQz