Analyse @Matiullahjan919's tweets
@Matiullahjan919
| 1,087,937 followers
براڈ شیٹ سکینڈل کے اہم گواہ جسٹس (ر)عظمت سعید شیخ کو تحقیقاتی کمیٹی کا سربراہ مقرر کرنا ایک مذاق ہے، ایڈوکیٹ عظمت سعید شیخ اس وقت خود بطور ڈپٹی پراسیکیوٹر نیب پراسیکیوٹر جنرل نیب فاروق آدم کی نگرانی میں کام کرتے رہے ہیں۔ مشیر داخلہ بیرسٹر شھزاد اکبر ۲۰۰۴ سے ۲۰۰۸ تک نیب میں تھے۔ https://t.co/qzhXj27TbB