Analyse @shazbkhanzdaGEO's tweets
@shazbkhanzdaGEO
| 3,803,862 followers
براڈشیٹ کیس میں حکومت نے پانامہ جے آئی ٹی کا فیصلہ دینے والے اور نواز شریف کو نااہل کرنے والے بینچ کے رکن جسٹس (ر) عظمت سعید کو تحقیقاتی کمیٹی کا سربراہ لگادیا۔
ن لیگ نے اسے بھونڈا مذاق قرار دے دیا۔ تفصیلات دیکھئے
https://t.co/RXDtKhJkJp
ن لیگ نے اسے بھونڈا مذاق قرار دے دیا۔ تفصیلات دیکھئے
https://t.co/RXDtKhJkJp