Analyse @MianDawood's tweets
@MianDawood
| 66,179 followers
سُسرالیوں کو بیٹا چاہیے تھا، تیسری مرتبہ پھر لڑکی پیدا ہوئی، ڈلیوری کے دوران غلط انجکشن کے باعث نچلا دھڑ مفلوج ہوگیا۔ شوہر نے طلاق دی ، گھر سے نکالا۔
دھرم پورہ لاہور کی شمائلہ گزشتہ دو برس سے اُلٹی لیٹی ہیں۔ والد کی ہر چیز بک گی ۔روزانہ ادوایات کی ضرورت ہے ۔رابطہ03079248702 https://t.co/NWSLS2iGuf
دھرم پورہ لاہور کی شمائلہ گزشتہ دو برس سے اُلٹی لیٹی ہیں۔ والد کی ہر چیز بک گی ۔روزانہ ادوایات کی ضرورت ہے ۔رابطہ03079248702 https://t.co/NWSLS2iGuf