Analyse @AliAsghargutt's tweets
@AliAsghargutt
| 498 followers
فرانس والوں کو رہبر انسانیت (صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَالہٖ وَسَلَّم ) کے خاکے بناتے وقت یہ خدشہ نہیں ہوا کہ مسلم ممالک ان سے سفارتی تعلقات ختم کر دیں گے۔
لیکن مسلم ممالک کو اس کا رد عمل دینے پر خدشہ ہے کہ کہیں فرانس سمیت سارا یورپ ان سے تعلق نہ توڑ لے۔
#IAmSaadHussainRizvi https://t.co/oJpFaGY6V0
لیکن مسلم ممالک کو اس کا رد عمل دینے پر خدشہ ہے کہ کہیں فرانس سمیت سارا یورپ ان سے تعلق نہ توڑ لے۔
#IAmSaadHussainRizvi https://t.co/oJpFaGY6V0