Analyse @HamidMirPAK's tweets
@HamidMirPAK
| 8,251,229 followers
پولیس والوں کے ساتھ جو ہوا وہ انتہائی قابل مذمت ہے قانون ہاتھ میں لینے والوں کے ساتھ سختی سے نبٹا جائے لیکن قانون کے محافظوں کو بھی قانون ہاتھ میں نہیں لینا چاہئیے ریاست کو وہ نہیں کرنا چاہئیے جس کا جواز بنا کر ریاست نے پابندی لگائی دونوں طرف سے جو کچھ ہو رہا ہے بہت افسوسناک ہے https://t.co/uoKhV2JQuu