Analyse @HamidMirPAK's tweets
@HamidMirPAK
| 8,251,229 followers
ابھی ابصار عالم سے ہاسپیٹل میں ملاقات ہوئی مجھے دیکھتے ہی ابصار نے کہا کہ گولی لگنے کے بعد سب سے پہلے تم یاد آئے تم نے بھی کراچی میں گولیاں لگنے کے بعد دوستوں کو فون کئے تھے میں نے بھی حملے کے بعد فون پر دوستوں کو بلا لیا ابصار پر عزم دکھائی دئیے ۔مارنے والے سے بچانے والا بڑا ہے https://t.co/zMvbyn85ua