Analyse @AzinUrdu's tweets
@AzinUrdu
| 3,145 followers
پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے باکو میں آذربائجان کے صدر الہام علییوف سے ملاقات۔ صدر نے پاکستانی آرمی چیف کے صدارتی محل آمد پر انھیں خوش آمدید کہا۔ ملاقات میں دونوں برادر ملکوں کے درمیان دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پر گفتگو کئ گئی @presidentaz @OfficialDGISPR https://t.co/YTobHz157M