Analyse @KalamWazir's tweets
@KalamWazir
| 95,376 followers
جنگ جس شکل میں ہو زمینی نظام کو درہم برہم کر دیتا ہے. ہمارے وطن میں جاری جنگ نے ہمیں ہر طرح سے اثر انداز کیا ہے.وطن کے انتہائی بہادر پولیس افیسرز اس جنگ کا شکار بنے ہیں.اس جنگ میں ہم بہت سے قیمتی لوگ کھو چکے ہیں جن کی خلاء ہم کسی بھی صورت پوری نہیں کرسکتے
#PoliceMartyrsDay2021 https://t.co/XcVLVTtYsK
#PoliceMartyrsDay2021 https://t.co/XcVLVTtYsK