Analyse @SaqibAhmedRaja's tweets
@SaqibAhmedRaja
| 7,217 followers
یہ لڑکا 13 یا 14 سال قبل اپنے گھر سے لاپتہ ہو گیا تھا جس کو اپنے والدین کی تلاش ہے
اپنا نام چاند ، بھائی کا نام سجاد، ماموں کا نام اسلم،اور یوسف جبکہ والدہ کا نام پروین بی بی بتا رہا ہے
والدین راولپنڈی یا اسلام آباد میں رہائش پذیر تھے
اس وقت اسلام آباد پولیس کے پاس ہے https://t.co/hCNcnrR5er