Analyse @MaleehaHashmey's tweets
@MaleehaHashmey
| 1,776,954 followers
کل ایک پروگرام میں شاہد خاقان عباسی صاحب نے خود اعتراف کیا کہ PTI حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر ن لیگ حکومت سے کہیں کم ٹیکس لے رہی ہے،
اگر ن لیگ جتنا ٹیکس آج لگتا تو آج اس سے کہیں زیادہ مہنگا پیٹرول ملتا۔
یہ بات ن لیگ مان گئی لیکن ن لیگی صحافی نہ خود مانیں گے، نہ آپ کو بتائیں گے۔?
اگر ن لیگ جتنا ٹیکس آج لگتا تو آج اس سے کہیں زیادہ مہنگا پیٹرول ملتا۔
یہ بات ن لیگ مان گئی لیکن ن لیگی صحافی نہ خود مانیں گے، نہ آپ کو بتائیں گے۔?