Analyse @Abraruddin848's tweets
@Abraruddin848
| 5,179 followers
27 اکتوبر 1947 انسانی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے ، اس دن سے لے کر آج تک بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں دہشت کی فضا قائم کر رکھی ہوئی ہے۔ بھارتی مظالم کے خلاف وطن عزیز میں کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کے لئے آج 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور منایا جائے گا_✌
#KashmirBlackDay https://t.co/A4CqIcJfSk
#KashmirBlackDay https://t.co/A4CqIcJfSk