Analyse @2Kazmi's tweets
@2Kazmi
| 651,744 followers
شیئر نہیں کرنا چاہتا تھا لیکن ضروری ہے کہ دنیا ان نام نہاد عاشقوں کا چہرہ دیکھے۔ جب سر لنکن مینیجر پر جنونیوں نے حملہ کیا تو فیکٹری کے ایک ملازم نے انہیں بچانے کی پوری کوشش کی،کہتا رہا پولیس کے حوالے کریں،ہر بار اس کی آواز لبیک ۔۔۔ کے نعروں میں دبا دی گئی۔ان عاشقوں کی زبان سنیں، https://t.co/mGM90hBLW4