Analyse @MirMAKOfficial's tweets
@MirMAKOfficial
| 446,868 followers
جو جو مولوی اشتعال پھیلاۓ یا فرقہ واریت کی بات کرے چاہے وہ شیعہ ہو سُنّی ہو بریلوی ہو یا دیوبندی، اُسے اسلام کا دشُمن سمجھ کر حکُومتِ پاکستان اُسے فوراً گرفتار کرے اور سزا دے۔
مِمبر کی حُرمت کا پاس نہیں کیا گئا تو ہمیں بانٹنے والے آتے رہینگے
ہم مُسلمان پہلے شیعہ سُنّی بعد میں
مِمبر کی حُرمت کا پاس نہیں کیا گئا تو ہمیں بانٹنے والے آتے رہینگے
ہم مُسلمان پہلے شیعہ سُنّی بعد میں