Analyse @HamidMirPAK's tweets
@HamidMirPAK
| 8,251,229 followers
کیا کوئی شہباز شریف یا عمران خان ان مظلوم پاکستانیوں کی آواز سننے کی زحمت کریگا جو خودکشیوں پر مجبور ہو رہے ہیں افسوس کہ یہ بڑے سیاستدان اقتدار کے لئے روزانہ جلسوں پر کروڑوں روپے تو خرچ کر رہے ہیں لیکن پیر کوہ کے ستم رسیدہ پاکستانیوں کے پاس کوئی امداد لیجانے کو تیار نہیں ہیں https://t.co/yIXfypBDlu