Analyse @Naya__Pakista's tweets
میں فیصل آباد کوریج کے لیے آیا تھا عمران خان کا ہر جلسہ پہ اپنے خرچے پہ جاتا ہوں ہر جگہ زیادتی ہوتی رہی برداشت کرتا رہا لیکن آج فیصل آباد انتظامیہ نے مجھے اور میرے کیمرہ مین کو پہلے تھپر مارے پھر تشدد کیا @ImranKhanPTI کیا اس وجہ سے آپ کے لیے کام کر رہا ہوں ؟ https://t.co/HdRGOdqCp8