Analyse @siasatpk's tweets
کورونا نے پوری دنیا میں تباہی مچائی لیکن ہم اس سے نکل گئے، ہم نے اپنے لوگوں کو بھی بچایا اور اپنی معیشت کو بھی، جب یہ مقابلہ نہ کر سکے تو انہوں نے فیصلہ کیا عمران خان کو دنیا سے ہی فارغ کیا جائے، اگر مجھے کچھ ہو جائے تو "قوم" مجھے انصاف دلوانا- عمران خان
https://t.co/reSsWulbdo
https://t.co/reSsWulbdo