Analyse @siasatpk's tweets
عمران خان بہانے بازوں کی طرح ہمدردیاں سمیٹنے کیلئے ایک اور جھوٹ گھڑ کے لے آیا کہ میری جان کو خطرہ ہے، ویڈیو ہے تو سامنے لاؤ، حادثے کا انتظار نہ کرو، میں تمہیں ضمانت دیتی ہوں، نواز شریف تمہیں شہباز شریف سے زیادہ سکیورٹی دے گا-مریم نواز
#MaryamNawaz
bit.ly/3FMAkAl
#MaryamNawaz
bit.ly/3FMAkAl