Analyse @HamidMirPAK's tweets
@HamidMirPAK
| 8,251,229 followers
وزارت داخلہ کے ایک اعلان کے مطابق عمران خان کی سکیورٹی پر ایف سی کے 72, اسلام آباد پولیس کے 22, کے پی کے پولیس کے 36 اور جی بی پولیس کے 6 اہلکار تعینات ہیں گھر سے نکلنے پر پولیس کی چار اور ایف سی کی ایک گاڑی انکے ہمراہ ہوتی ہے جس میں 28 مسلح اہلکار انکی حفاظت کرتے ہیں https://t.co/aFaf2aDv6x