Analyse @RajaNaveed72's tweets
@RajaNaveed72
| 4,534 followers
@HamidMirPAK کسی بھی ملک کےکل رقبےکا 25 فیصد حصہ جنگلات پر مشتمل ہونا چاہیے،درخت لگانا صدقہ جاریہ بھی ہے،اللہ تعالی ساون کے مہینے میں بہترین موقع فراہم کرتے ہیں پانی کو جمع کرنے کا،دریاؤں سے نہریں نکال کر جیھلیں تالاب چھوٹے ڈیم بنائے جائیں،اس پر کوئی بڑی رقم خرچ نہیں ہونی??
#ClimateEmergency
#ClimateEmergency