Analyse @syasitweets's tweets
@syasitweets
| 22,860 followers
@ImranKhanPTI ایک اور "مس کیلکولیشن" ھونے جا رھی ھے۔ غداروں اور اداروں کو علم ھی نھیں کہ پاکستان کا نوجوان اس گندے سیاسی کھیل سے کتنا تنگ آ چکا ھے اور کرپٹ سسٹم کو تبدیل کرنے کی کسی بھی کال پر کچھ بھی کرگزرنے کیلئے تیار بیٹھا ھے۔ رکو ھم تمھیں بتائیں گے کہ کون سچا ھے۔ #حقیقی_آزادی_مارچ https://t.co/fv438hXPxY