Analyse @nshahpti1's tweets
پاکستانیو اس بار ایسے نکلنا ہے جیسے زندہ قوم نکلتی ہے ہمارا فائنل آ پہنچا ہے
پاکستان کا کوئی شہری گھر رہ نہ جائے ہم نے جو حقیقی آزادی کا حلف اُٹھایا ہوا ہے اب وہ حلف نبھانا ہے اور پاکستان کو بچانا ہے اور الیکش کروانا ہے
نکلو اپنی نسل کی آزادی کی خاطر
#حقیقی_آزادی_مارچ
پاکستان کا کوئی شہری گھر رہ نہ جائے ہم نے جو حقیقی آزادی کا حلف اُٹھایا ہوا ہے اب وہ حلف نبھانا ہے اور پاکستان کو بچانا ہے اور الیکش کروانا ہے
نکلو اپنی نسل کی آزادی کی خاطر
#حقیقی_آزادی_مارچ