Analyse @AsiyaAsadPTI's tweets
پشاور میں پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کے بعد سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ پارٹی کی کور کمیٹی نے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کی تاریخ کا فیصلہ کرلیا ہے، 25 مئی کو دن 3 بجے اسلام آباد میں سری نگر وے پر ملوں گا۔
#حقیقی_آزادی_مارچ
#حقیقی_آزادی_مارچ