Analyse @AkramRaee's tweets
@AkramRaee
| 43,618 followers
25 مئی اسلام آباد
چلو چلو اسلام آباد چلو !
اے خاک نشینو اٹھ بیٹھو، وہ وقت قریب آ پہنچا ہے
جب تخت گرائے جائیں گے، جب تاج اچھالے جائیں گے
اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں، اب زندانوں کی خیر نہیں
جو دریا جھوم کے اُٹھے ہیں، تنکوں سے نہ ٹالے جائیں گے
@ImranKhanPTI
#حقیقی_آزادی_مارچ https://t.co/TjJWrrg8jG