Analyse @WaheedRabani2's tweets
@WaheedRabani2
| 18,620 followers
ادارے اور مخلوط حکومت ضد اور انا کا مسئلہ نہ بنائیں. #حقیقی_آزادی_مارچ میں نوجوان, بزرگ, خواتین اور بچے مختلف شہروں سے اسلام آباد کے لیۓ نکلیں گے. ان کا خیال کریں ملک کو تجربہ گاہ مت بنائیں.
جمہوری ملک ہے الیکشن کا اعلان کریں اور عوام کو فیصلہ کرنے دیں. ? https://t.co/gPfjI4kZlw
جمہوری ملک ہے الیکشن کا اعلان کریں اور عوام کو فیصلہ کرنے دیں. ? https://t.co/gPfjI4kZlw