Analyse @Hum_Imran_Khan's tweets
بہت افسوس ہے ،یہی سننا باقی رہ گیا تھا حکومت میں آنے کے بعد،پارٹی نے جب ہاؤس میں جانے کو کہا ہم گئے،یہ کہیوں ہوا میں نے بھی یہ سوال آج پارٹی سے پوچھے،لگتا ہے ساڑھے نو سال ضائع ہی کر دئے،جو یہ فیصلے کر رہے تھے ان سے پوچھیں،دل ٹوٹ گیا آج،پرویز الہی کے 4 سال انہی دو غداروں نے بھگتے
