Analyse @SirajOfficial's tweets
جس بینک نےوفاقی شرعی عدالت کے فیصلے کےخلاف اپیل کی، جس طرح ماضی میں نوازشریف صاحب نےاپنے دورحکومت میں ایک بینک کو استعمال کرکےاپیل کروائی تھی، اب ایسا ہوا تو ہم اس بینک کے خلاف بھرپور آوازاٹھائیں گے، اس کےبائیکاٹ اور اس سےاپنا پیسہ نکالنےکی اپیل کریں گے
#RibaFree_IslamiPakistan
#RibaFree_IslamiPakistan