Analyse @AajKamranKhan's tweets
@AajKamranKhan
| 5,608,716 followers
عزیز ہم وطنوں مزید انتظار نہیں کرنا ہوگا اللہ کے فضل وکرم سے آئندہ ہفتہ تبدیلیوں کا ہوگا ملک میں جاری جمود تشنج خاتمے کا ہوگا انشاللہ سخت ترین فیصلوں کے لئے نگراں حکومت کی تیاری آخری مرحلے میں ہے یقیننا ماہرین پر مشتمل مختصر کابینہ کو فوج اور سپریم کورٹ کی مکمل حمایت حاصل ہوگی https://t.co/loZAwKk9O1