Analyse @malik_baber's tweets
@malik_baber
| 8,392 followers
کسی تنقید،الزام کو خاطر میں نہ لانے والا صابر شاکر آج دل برداشتہ کیوں ہوا یہ میں جانتا ہوں میں دی رپورٹرز کا پروڈیوسر ہوں سات سال سے صابر شاکر کے ساتھ ہوں دل پے ہاتھ رکھ کر قسم کھاتا ہوں صابر شاکر وطن پرست ہے وطن فروش نہیں ارشد شریف اور اے آر وائی کی حب الوطنی پے کوئی شائبہ نہیں https://t.co/g2et8mr3Yp