Analyse @SdqJaan's tweets
چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی صاحب آپ کا شکریہ ❤️،
آپ نے چھٹی کے اندر عدالت کھولی، پولیس کو سخت احکامات دیے،
مغوی لڑکی بازیاب ہوگئی،
آپ کے اس اقدام سے قوم کا عدالتوں پر اعتماد بڑھے گا،
عدلیہ کا یہی کردار ہم دیکھنا چاہتے ہیں،
اللہ کریم آپ کا حامی و ناصر ہو 🤲