Analyse @MominaBasit1's tweets
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان صاحب کی کال پر 25 مئی آزادی مارچ آگاہی موھم کے حوالے سے ایبٹ آباد بازار میں عوام میں پمفلٹس تقسیم کیے اور عوام کو آزادی مارچ میں بھرپور شرکت کرنے کی دعوت دی_
انشااللہ عمران خان صاحب کی کال پر پورا پاکستان لبیک کہتا ہے_
#حقیقی_آزادی_مارچ
انشااللہ عمران خان صاحب کی کال پر پورا پاکستان لبیک کہتا ہے_
#حقیقی_آزادی_مارچ