Analyse @InsafPK's tweets
صوبہ بھر میں پنجاب پولیس تحریک انصاف کے کارکنان و قائدین کے گھروں پر چھاپے مار رہی، چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا جارہا ہے۔ #حقیقی_آزاری_مارچ میں صرف تحریک انصاف کے کارکن نہیں پوری قوم نکل رہی ہے کس کس کو گرفتار کرو گے