Analyse @AbdulqadirARY's tweets
@AbdulqadirARY
| 630,079 followers
سیاسی جماعت کے کارکنان کے گھروں کا اس طرح چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنا انتہائی افسوسناک ہے، بغیر وارنٹ بغیر لیڈی کانسٹیبل مرد پولیس اہلکار رات گئے کیسے گھروں کی دیواریں پھلانگ رہے ہیں ملاحظہ کیجئیے! https://t.co/TnmHTqyNFN