Analyse @zartajgulwazir's tweets
امپورٹڈ حکومت بالکل اپنے حواس کھو بیٹھی ہے رات کے اس پہر جامپور میں پی ٹی آئی ورکر عبدالرزاق کے چھوٹے بھائی آصف حسین کو گرفتار کرکے لے گئی
تم کتنے ورکر گرفتار کروگے اب ہر پاکستانی عمران خان ہے
#حقیقی_آزادی_مارچ
تم کتنے ورکر گرفتار کروگے اب ہر پاکستانی عمران خان ہے
#حقیقی_آزادی_مارچ