Analyse @InsafPK's tweets
مرکزی صدر ویمن ونگ کنول شوذب کی طرف سے حکومتِ وقت کو خبردار کیا جاتا ہے کہ اگر ہماری خواتین کو ہراساں کیا گیا یا چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا تو حکومت کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔
ہم خواتین کی بے حرمتی ہر گز برداشت نہیں کریں گے۔
@KanwalMna
#حقیقی_آزادی_مارچ
ہم خواتین کی بے حرمتی ہر گز برداشت نہیں کریں گے۔
@KanwalMna
#حقیقی_آزادی_مارچ