Analyse @RanaSanaullahPK's tweets
@RanaSanaullahPK
| 419,757 followers
وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ PTI کو لانگ مارچ کے نام پر فتنہ فساد پھیلانے کی اجازت نہیں دے گی، روکا جائے گا تاکہ یہ اپنا گمراہی اور قوم کوتقسیم کرنے کے ایجنڈےکو آگے نہ بڑھا سکے۔ پرامن احتجاج اور اظہار رائے سب کاحق ہے مگر یہ پرامن احتجاج کرنے نہیں آرہے۔