Analyse @RanaSanaullahPK's tweets
@RanaSanaullahPK
| 419,757 followers
پہلے بھی 2014 میں پرامن احتجاج کا نام لے کر آئے تھے پھر جو ہوا سب کے سامنے ہے۔ اگر احتجاج کو خونی احتجاج کا نام نہ دیتے تو ہم راستے میں حائل نہ ہوتے، اس لیے اس فتنے کو اسی مرحلے پر روکا جائےگا۔ یہ ایک قومی مسئلہ ہے اور ملک کی بقا کامسئلہ ہے، یہ قوم کوتقسیم اور گمراہ کرنا چاہتاہے۔