Analyse @RanaSanaullahPK's tweets
@RanaSanaullahPK
| 419,757 followers
پختونخواہ میں تعینات وفاقی سرکاری ملازمین نے PTI کے فتنہ مارچ میں سہولت کاری فراہم کی ہے۔ بعض پولیس افسران مسلح ہو کر PTI کے فتنہ مارچ میں وفاق پر چڑھائی میں ملوث پائے گئے ہیں۔ایسے پولیس افسران اور انتظامیہ کے اعلی عہدیداروں کیخلاف بھی ایسٹا کوڈ کے تحت کاروائی کا فیصلہ کیا ہے۔